مراسم عزا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عزاداری سے متعلق رسمیں، ماتم پرسی سے متعلق باتیں، دستور۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عزاداری سے متعلق رسمیں، ماتم پرسی سے متعلق باتیں، دستور۔